میانمار کے دارالحکومت یانگون میں واقع امام بارگاہ حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا منعقد کی۔ شرکائے مجلس نے اس موقع پر سیدہ نساءالعالمین(س) کی سیرت پر روشنی ڈالی اور مصائبِ زہرا(س) پر پرسوز نوحہ‌خوانی کی۔

9 نومبر 2025 - 18:09

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha